میٹھا تمباکو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حقے وغیرہ میں پینے کا تمباکو جس میں گڑ (شیرہ) زیادہ ڈالتے ہیں، ہلکا تمبارکو (کڑوا تمباکو کے مقابل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حقے وغیرہ میں پینے کا تمباکو جس میں گڑ (شیرہ) زیادہ ڈالتے ہیں، ہلکا تمبارکو (کڑوا تمباکو کے مقابل)۔